ھنگو ،ذاتی دشمنی کی بناء پر ایک شخص قتل

منگل 16 جون 2015 16:35

ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) ھنگو میں ذاتی دشمنی کے بناء پر ایک شخص قتل اس حوالے سے ھنگو پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ھنگو کے علاقہ سمانہ روڈ حبیب مارکیٹ میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے شواس خان ولد خائستہ گل قوم شیخان اورکزئی ایجنسی کو قتل کر دیا مقتول کے ورثاء نے مثل خان نامی شخص کے خلاف تھانہ ھنگو میں رپورٹ درج کر دیاہے پولیس نے بتایا کہ واقع ذاتی دشمنی بتائی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :