مجھے سمجھ نہیں آتی ہم بھارت سے ہی کیوں مشترکہ فلمسازی،دوستی اور محبتوں کے فروغ کی باتیں کرتے ہیں‘ندیم
منگل 16 جون 2015 14:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) فلم انڈسٹری کے نامور اداکارندیم نے قوم کو بھارتی فلموں کے بائیکاٹ کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ہم بھارت سے ہی کیوں مشترکہ فلمسازی،دوستی اور محبتوں کے فروغ کی باتیں کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ فلمسازی اور پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش کے حوالے سے باتیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔
بھارت ایک طرف مسلمانوں اور کشمیریوں پرظلم ڈھا رہا ہے ور دوسری طرف ہمارے فلمساز ان کے ساتھ پیار کی پینگیں بڑھا رہے ہیں یہ کتنے افسوس کی بات ہے۔ہمیں بحیثیت پاکستانی بھارتی فلموں کا مکمل بائیکاٹ کرنااوربرادر اسلامی ممالک ایران،ترکی،بنگلہ دیش اور سری لنکا کیساتھ مشترکہ فلم سازی کو فروغ دینا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.