فلم سٹارمیرا نکاح پر نکاح کرنے کے الزام میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر کل (بدھ) مقامی عدالت میں پیش ہوگی

منگل 16 جون 2015 14:04

فلم سٹارمیرا نکاح پر نکاح کرنے کے الزام میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) فلم سٹارمیرا نکاح پر نکاح کرنے کے الزام میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر کل (بدھ) مقامی عدالت میں پیش ہونگیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کینٹ کچہری کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے اداکارہ میرا کو نکاح پر نکاح کے الزام میں متعدد نوٹسز کے باوجود پیش نہ ہونے پر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا تھا کہ انہیں 17 جون کو عدالت میں پیش کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :