اسلام آباد : مطالبات کے حق میں کسانوں‌ کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر احتجاج ، کئی من دودھ سڑک پر بہا دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 16 جون 2015 13:23

اسلام آباد : مطالبات کے حق میں کسانوں‌ کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر احتجاج ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جون 2015 ء) : پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر کسانوں کی ایک بڑی تعداد سراپا احتجاج ہے، تفصیلات کے مطابق کسان بجٹ میں زرعی ٹیکس کے خلاف سراپا احتجاج ہیں.

(جاری ہے)

کسانوں نے احتجاجاً کئی من دودھ سڑک پر بہا دیا. شاہراہ دستور پر دودھ بہائے جانے کے بعد اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، جمشید دستی کسانوں سے مذاکرات کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے باہر پہنچ گئے ہیں.