نوشہرہ : پولیس ٹریننگ کیمپ میں 11 ویں پاسنگ آوٹ پریڈ‌

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 16 جون 2015 12:18

نوشہرہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جون 2015 ء) : نوشہرہ میں پولیس ٹریننگ کیمپ میں 11 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ جاری ہے. جس میں جوانوں نے دہشت گردوں کے خلاف عملی مظاہرہ کیا اور دہشت گردوں کے فرضی ٹھکانے بھی تباہ کیے ، 690 جوان 6 ماہ کی تربیت حاصل کر کے ایلیٹ فورس میں شامل ہو جائیں گے.

متعلقہ عنوان :