حکومت بجٹ کا سات فیصد حصہ تعلیم کیلئے مختص کرے،لطیف عباسی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

حکومت بجٹ کا سات فیصد حصہ تعلیم کیلئے مختص کرے،لطیف عباسی

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء)آزادکشمیر سکولز آفیسرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنماء محمد لطیف عباسی نے کہا ہے کہ نظام تعلیم،سکول آفیسرز اور اساتذہ کو درپیش مسائل کے حل کے لئے منظم،مربوط اور مسلسل جدوجہد کی ضرورت ہے۔حکومت تعلیمی ترقی کے دعوؤں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے بجٹ کا کم از کم سات فیصد حصہ تعلیم کے لئے مختص کرے۔

سکولز آفیسرز ایسوسی ایشن کی قیادت کی طرف سے انتخابات کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے برسالہ میں سکولز آفیسرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ سکولز آفیسرز اپنے دائرہ کار میں تعلیم کی ترقی کے اداروں کی کارکردگی بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں۔ضرورت اس امرکی ہے کہ حکومت ہرسطح

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/06/2015 - 11:39:48 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان