شکارپور، بولان ایکسپریس کی6بوگیاں پٹری سے اترگئیں،3مسافر زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:39:47 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:39:47 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:31:46 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:25:46 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:25:46 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:18:48 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:18:48 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:18:03 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:18:03 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:18:03 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:16:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سکھر

شکارپور، بولان ایکسپریس کی6بوگیاں پٹری سے اترگئیں،3مسافر زخمی

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء )شکارپورکے علاقے مدیجی کے قریب بولان ایکسپریس کی6بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔بوگیاں پٹری سے اترنیکی وجہ سے3مسافرزخمی ہوگئے۔ ڈی ایس ریلوے فرخ تیمور کے مطابق بولان ایکسپریس کراچی کوئٹہ جارہی تھی۔انہوں نے مزید بتایا کہ کراچی سے کوئٹہ کے درمیان ریلوے ٹریک بند ہوگیا ۔

16/06/2015 - 11:18:48 :وقت اشاعت