نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد بھارت کے رویے میں تبدیلی آئی ہے، بھارت پاکستان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:18:03 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:18:03 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:16:45 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:16:45 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:16:45 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:05:26 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 11:01:29 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 10:55:43 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 10:50:32 وقت اشاعت: 16/06/2015 - 10:42:36
پچھلی خبریں -

نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد بھارت کے رویے میں تبدیلی آئی ہے، بھارت پاکستان کو میانمار سمجھنے کی غلطی نہ کرے، سابق صدر پرویز مشرف کا بھارتی ٹی وی کو انٹر ویو

بھارت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جون 2015 ء): بھاتی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے سابق صدر پاکستان پرویز مشرف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے ، کشمیر کا تصفیہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق ہو نا چاہئیے. ان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد بھارت کے رویے میں تبدیلی آئی ہے. بھارت پاکستان کو میانمار سمجھنے کی غلطی نہ کرے اور نہ ہی برما کی طرح پاکستان کو دھمکیاں دے.

انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم کا بنگلہ دیش سے متعلق بیان امن کے لیے نقصان دہ ہے مودی نے جو کچھ بھی کہا وہ پاکستان کی عوام کے لیے نا قابل قبول ہے، مودی کی جانب سے ایسا بیان آگے بڑھنے کا راستہ نہیں ہے، پرویز مشرف نے اپنے انٹر ویو میں کہا مودی نے اپنے بیان سے بنگلہ دیش میں پاکستان کے خلاف نفرت بھڑکانے کی کوشش کی ہے، پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ نریندر مودی آر ایس ایس کا نمائندہ ہے اور آر ایس ایس نے سمجھوتہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/06/2015 - 11:05:26 :وقت اشاعت