Live Updates

عمران خان نے جسٹس وجیہہ الدین ٹریبونل کے فیصلے قبول کرنے سے انکار کردیا

muhammad ali محمد علی پیر 15 جون 2015 23:27

عمران خان نے جسٹس وجیہہ الدین ٹریبونل کے فیصلے قبول کرنے سے انکار کردیا
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) پاکستان عمران خان نے جسٹس وجیہہ الدین ٹریبونل کے فیصلے قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جسٹس وجیہہ الدین ٹریبونل کے فیصلے پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ردعمل دیتے ہوئے ٹریبونل کے فیصلے قبول کرنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ ٹریبونل کے دوباری پارٹی انتخابات کروانے کا فیصلہ قبول کرلیا تھا تاہم ٹریبونل کے پاس یہ اختیار نہیں ہے کہ پارٹی کے ممبران کو بدنام کیا جائے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :