امن وامان کویقینی بنانے کیلئے 7 منصو بو ں کیلئے 30 ارب 50 کروڑ روپے مختص
پیر 15 جون 2015 22:59
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)خیبرپختونخوامیں امن وامان کویقینی بنانے کیلئے مالی سال2015-16کے بجٹ میں 57 منصو بو ں کیلئے 30 ارب 50 کروڑ روپے مختص کیے گئے۔امن و اما ن کوبرقراررکھنے کیلئے نئی پو لیس لا ئنز، تھا نوں اور پو لیس پو سٹو ں کی تعمیر کا فیصلہ کیاگیا جب کہ پشا ور ائر پو رٹ کی محفوظ بنا نئے کیلئے وا چ ٹا ورز تعمیر کیے جا یئں گے۔
مختلف اضلا ع میں خصو صی پو لیس برا نچو ں کا قیا م عمل میں لا یا جا ئے گا۔(جاری ہے)
صوبے بھر کی جیلوں میں بجلی کے جدید آلا ت اور علیحدہ فیڈر نصب کر نے کا بھی فیصلہ کیاگیاہے ڈی ائی خا ن میں سنٹر ل جیل کا قیا م، ملا کنڈ جیل کی تعمیر، خو اتین کیلئے الگ جیل کا قیا م، حفا ظتی عملے کیلئے بیرک کی تعمیر، جیلوں میں Mess کا قیا م اور فلٹر یشن پلا نٹ کی تنصیب منصو بہ جا ت میں شا مل۔
اسی طرح انصا ف و قا نو ن کے شعبے میں32 جاری اور نئے منصو بو ں کیلئے ایک ارب پا نچ کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں ضلع نو شہر ہ، سو ات، بو نیر، ٹا نک، کو ہا ٹ اور ہنگو میں جو ڈیشل کمپلیکس کی تعمیر منصو بہ جا ت شامل۔مو با ئل کورٹس کا قیا ماور عدا لتو ں کے طر یقہ کا ر کو بہتر بنا نے کیلئے کو رٹ آٹومیشن کا منصو بہ بھی بجٹ میں شامل کیاگیاہے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.