جماعۃ الدعوۃ کراچی کے تحت ماہ رمضان میں دو ہزار سے زائد سحر و افطار کے پروگرام اور سیمینار منعقد ہوں گے
ماہ رمضان اصلاح اور تربیت کا مہینہ ہے۔ تزکیہ نفس کے لیے ضروری ہے کہ اس مبارک ماہ میں اپنی تربیت پر خصوصی توجہ دے جائے، حافظ محمد امجد
پیر 15 جون 2015 22:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) جماعۃ الدعوۃ کراچی کے تحت ماہ رمضان میں دو ہزار سے زائد سحر و افطار کے پروگرام اور سیمینار منعقد ہوں گے۔ شہر بھر میں دعوتی و اصلاحی پروگرامات کے انعقاد کے لیے 35 رکنی دعوتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ ماہ رمضان میں افطار ڈنر اور سحری کے موقع پر درس قرآن کے علاوہ مسجدوں، بازاروں اور عوامی مقامات پر بھی دعوتی پروگرام منعقد ہوں گے۔
جماعۃ الدعوۃ شعبہ دعوت و اصلاح کراچی کے مسؤل حافظ محمد امجد کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں شہر بھر میں منظم دعوتی و تربیتی پروگرامات کے انعقاد کے لیے جماعۃ الدعوۃ کے رہنماؤں اور علماء کرام و مبلغین پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ جو ماہ رمضان میں روزانہ کی بنیاد پر شہر کے مختلف علاقوں میں سحر و افطار و دروس قرآن کے پروگرامات سے خطابات کریں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.