آرمی چیف ماسکو پہنچ گئے ، شاندار استقبال ،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا
جنرل راحیل شریف نے نامعلوم فوجیوں کے مزار پر پھول چڑھائے
پیر 15 جون 2015 22:31
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف روس کے تین روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے نامعلوم فوجیوں کے مزار پر پھول چڑھائے آرمی چیف کا شاندار استقبال ،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا ۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں ماسکو پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا آرمی چیف نے کریملن کے مقام پر نامعلوم فوجی مزار پر پھول چڑھانے کی تقریب میں شرکت کی اور مزار پر حاضری دے کر پھول چڑھائے اس موقع پر آرمی چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور روسی آرمی بینڈنے پاکستان کے قومی ترانے کی دھن بجائی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اپنے دورے کے دوران روس کی اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.