ماڈل ایان علی کے معاملے کی تحقیقات کی جائیں ، اس کے پیچھے بہت بڑا مافیا ہے ،سینیٹر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 22:11:12 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 22:11:12 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 22:07:22 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 22:07:22 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 22:07:22 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 22:06:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 22:03:44 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:56:21 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:56:21 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:56:21 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:54:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

ماڈل ایان علی کے معاملے کی تحقیقات کی جائیں ، اس کے پیچھے بہت بڑا مافیا ہے ،سینیٹر صلاح الدین ترمذی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر صلاح الدین ترمذی نے کہا ہے کہ ماڈل ایان علی کے معاملے کی تحقیقات کی جائیں ، اس کے پیچھے بہت بڑا مافیا ہے ۔ پیر کو سینیٹ کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر صلاح الدین ترمذی نے کہا کہ ماڈل ایان علی کیس کی تفتیش کرنیوالے افسر کو قتل کر دیا گیا اسکے والد پر بھی حملہ ہوا اس معاملے کو سنجیدہ لیا جائے اور اس کی تحقیقات کی جائیں اس کے پیچھے بہت بڑا مافیا ہے ۔

15/06/2015 - 22:06:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان