اطالوی نیورو سرجن نے سر کی پیوند کاری سے متعلق طریقہ کار کی تمام تفصیلات پیش کردیں
پیر 15 جون 2015 21:53
اینا پولس ۔ 15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) ایک اطالوی نیورو سرجن نے پورے سر کی جسم کے ساتھ پیوند کاری کرنے کے طریقہ کار کی تمام تفصیلات متعلقہ طبی ماہرین اور سر کا عطیہ دینے والے کے سامنے پیش کر دیں۔ حالیہ شائع شدہ رپورٹ کے مطابق اطالوی نیورو سرجن سرگیو کیناویرو نے پہلی مرتبہ اپنا منصوبہ 2013ء میں پیش کیا تھا۔
(جاری ہے)
انہوں نے حال ہی میں امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر ایناپولس اور امریکن اکیڈمی آف نیورو سرجنز اینڈ آرتھو پیڈک سرنجز کی کانفرنس کو اڑھائی گھنٹے کی پریزنٹیشن دی۔
اس موقع پر سر کا عطیہ دینے والے ور ڈینگ ہوفمن نامی بیماری میں مبتلا روسی شخص ولیدی سپیری ڈونوف سے بھی ملاقات کی۔ سرگیو ویرو نے کانفرنس کے شرکاء کو سر کی پیوند کاری کی تمام تر تفصیلات بتائیں اور کہا کہ سر کی پیوند کاری کا اصل راز ریڑھ کی ہڈی کاٹنے کیلئے نینو بلیڈ کے استعمال اور پولی ایتھاٹیلینکلائیکول میں پنہاں ہے جبکہ بعد ازاں کاٹی گئی نرو فائیٹر کو دوبارہ جوڑ کر انہیں متحرک کرنے میں الیکٹریکل کرنٹ استعمال کرنا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.