کینیا کی فوج نے الشباب گروپ کا ریجنل کمانڈر ہلاک کر دیا
پیر 15 جون 2015 21:53
نیروبی ۔ 15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) کینیا کی فوج نے الشباب گروپ کا ریجنل کمانڈر ہلاک کر دیا۔ کینیا کی فوج نے کہا کہ ہم نے صومالیہ کے الشباب گروپ کے ریجنل کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والا شخص برطانیہ کا شہری ہو سکتا ہے جس سے جنگجوؤں میں شمولیت اختیا کر لی تھی۔
(جاری ہے)
کینیا کے حکام نے کہا کہ 11 صومالی جنگجو اور 2 کینیا کے فوجی ہلاک ہو گئے جب القاعدہ سے منسلک الشباب کے جنگجوؤں نے شمالی ساحلی علاقے لامو کاؤنٹی میں فوجی کیمپ پر حملہ کیا۔
الشباب نے ہفتہ کے اختتام پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملہ میں کینیا کے کئی فوجی ہلاک ہو گئے تاہم انہوں نے حملہ میں الشباب کے جانی نقصان کی تفصیلات نہیں بتائیں۔ کینیا کی وزار تدفاع کے ترجمان کرنل ڈیوڈ اویونیو نے پیر کو کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں الشباب کا لقمان عثمان عیسیٰ المشہور شروا، جس نے گزشتہ سال حملوں میں 65 افراد کو ہلاک کیا تھا بھی شامل ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.