پنجاب کا بجٹ عوام دوست بجٹ ہے جس سے لوگوں کی خوشحالی اور ترقی میں اضافہ ہو گا، رانا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:51:19 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:49:41 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:47:33 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:47:33 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:47:33 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:45:51 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:45:51 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:44:20 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:43:05 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:41:15 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:41:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سرگودھا

پنجاب کا بجٹ عوام دوست بجٹ ہے جس سے لوگوں کی خوشحالی اور ترقی میں اضافہ ہو گا، رانا منور غوث

سرگودھا۔15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پنجاب حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ عوام دوست بجٹ ہے جس سے لوگوں کی خوشحالی اور ترقی میں اضافہ ہو گا، ساڑھے چودہ کھرب کے بجٹ سے ترقی کے نئے راستے کھلیں گے جبکہ عام آدمی کو ریلیف ملے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ اور پچھلے بجٹ کی نسبت نئے مالی سال میں مزدوروں کی اجرت میں ایک ہزار کا اضافہ خوش آئند ہے۔

ان خیالات کا اظہارممبر صوبائی اسمبلی رانا منور غوث نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی پروگرام کی مد میں 15.9 فیصد کا اضافہ سے روزگار میں اضافہ ہو گاجبکہ صحت کے شعبہ کو کل بجٹ کا 14.5 فیصد، تعلیم کیلئے 27 فیصد مختص کرنا، نئی یونیورسٹیوں کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 21:45:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان