پاکستان کا امن صرف تعلیمات اولیاء میں ہے، پیر خالد سلطان القادری
پیر 15 جون 2015 21:45
کوئٹہ ۔ 15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) جماعت اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام حاجی نثاراحمد کی رہائش گاہ واقع عثمان روڈپر محفل نعت کا انعقاد ہو ا جسمیں جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی آرگنا ئزر پیر خالد سلطان القادری ،صوبائی امیر شیخ الحدیث مفتی محمد صدیق قادری صاحب نے خطاب کیا اور مشہور نثاء خواں الحاج ملک ارشداقبال محمد اعظم چشتی، عبد الغنی نقشبندی ،محمد رفیق قادری نے سرکارﷺ کی ثناء خوانی کی سعادت حاصل کی۔
جما عت اہلسنت کے رہنماوں نے خطاب میں کہا کہ ہمارا مشن عشق رسول ﷺکی دولت کو عام کرنا ہے جس کے پاس عشق رسول کی دولت ہے خواہ وہ مفلس ہو لیکن وہ زمانے کا سب سے امیر شخص ہے لوگ کہتے ہیں کہ حالات خراب ہیں اور آپ کی جانوں کو خطرہ ہے لیکن ہم یہ کہتے ہیں کہ یہ عشق رسول کی دولت بانٹناہمارا مشن ہے اور اس مشن کی تکمیل میں اگر جان چلی جائے تو یہ ہمارے لیے دارین کی سعادت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.