اسلام آباد انتظامیہ نے رمضان میں اشیاء خوردونوش کی سستے داموں فراہمی کیلئے 35فیئر پرائس شاپس کے قیام کو حتمی شکل دیدی
پیر 15 جون 2015 21:44
اسلام آباد ۔ 15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے ماہ رمضان المبارک میں اشیاء خوردونوش کی سستے داموں فراہمی کے لئے شہری ودیہی علاقوں میں 35فیئر پرائس شاپس کے قیام کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے اور شاپس کا اعلان کر دیاہے جو یکم رمضان المبارک سے کام شروع کریں گی ۔ اس کے علاوہ اشیاء خورد ونوش کی چیکنگ کے لئے مجسٹریٹس کی نگرانی میں 19پرائس کنٹرول کمیٹیاں قائم کردی ہیں جو روزانہ پرائس چیکنگ کرینگی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.