ھاریاں میں ڈینگی آگاہی واک اینڈ سیمینار کا انعقاد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:23:58 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:22:43 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:22:43 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:22:43 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:16:23 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:16:22 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:08:58 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:08:58 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:04:27 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:04:27 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:04:27
- مزید خبریں

کھاریاں

کھاریاں شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 10/02/2017 - 14:33:06 وقت اشاعت: 10/02/2017 - 14:33:06 وقت اشاعت: 10/02/2017 - 15:07:37 وقت اشاعت: 10/02/2017 - 15:18:58 وقت اشاعت: 10/02/2017 - 16:08:29 وقت اشاعت: 10/02/2017 - 21:43:22 کھاریاں کی مزید خبریں

ھاریاں میں ڈینگی آگاہی واک اینڈ سیمینار کا انعقاد

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)گذشتہ روز تحصیل ہیڈکوارٹر کھاریاں میں ڈینگی آگاہی واک اینڈ سیمینار کا انعقاد ہوا،جس کی سرپرستی ڈاکٹر سید علی محمد شاہ ڈپٹی ڈسڑکٹ آفیسرہیلتھ کھاریاں اور ایم ایس ڈاکٹر فاروق احمد بنگش نے کی اس موقع پرنعیم مشتاق سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر،ڈاکٹر سید علی محمد شاہ اور ڈاکٹر فاروق بنگش نے ڈینگی آگاہی کے بارے میں بریفنگ دی اس موقع پرلیڈی ورکر ہیلتھ ، ڈاکٹر ـحضرات اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی سیمینار کے بعدواک آؤٹ کا اہتمام کیا گیا۔

15/06/2015 - 21:22:43 :وقت اشاعت