ACکھاریاں افشاں رباب ان ایکشن

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 15 جون 2015 21:22

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)ACکھاریاں افشاں رباب ان ایکشن،دوران سماعت مقدمہ محکمہ صحت کی جانب سے چالان پیش کرنے پر گورمے بیکرز لالہ موسیٰ کے منیجر مصدق حسین کو کریم رول اور دیگر نمونہ جات فیل ہونے پر جبکہ محمدزین کا ہیلتھ کارڈ نہ ہونے پر مبلغ30ہزار روپے جرمانہ کمرہ عدالت میں وصول کرلیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ناقص اشیاء پر کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی یہ کاروائی مزید جاری رہے گی۔