وزیراعلیٰ پنجاب کا سابق وفاقی سیکرٹری شہزاد حسن پرویز کے انتقال پراظہار تعزیت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:08:41 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:08:41 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:08:41 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 20:59:39 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 20:59:39 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 20:55:47 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 20:54:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 20:54:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 20:54:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 20:35:51 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 20:32:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیراعلیٰ پنجاب کا سابق وفاقی سیکرٹری شہزاد حسن پرویز کے انتقال پراظہار تعزیت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سابق وفاقی سیکرٹری شہزاد حسن پرویز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جور رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

15/06/2015 - 20:55:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان