کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:04:58 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 20:44:22 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 20:32:46 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:30:35 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:34:32 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:33:32 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:33:32 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:33:31 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:32:03 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:32:02 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:24:52
- مزید خبریں

کراچی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کے ایس ای 100 انڈیکس 59 پوائنٹس کے اضافہ سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 34710.29 پوائنٹس پر بند ہوا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہااور کے ایس ای 100 انڈیکس 59 پوائنٹس کے اضافہ سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 34710.29 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتہ کے آغاز پر پیر کو کراچی اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 34700 پوانٹس کی بالائی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 59 پوائنٹس کے اضافہ سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 34710.29 پوائنٹس پر بند ہوا تاہم کے ایس ای 100 انڈیکس 79.77 پوائنٹس کی کمی سے 21798.96 پوائنٹس پر بند ہوا۔

دریں اثناء کے ایس سی آل شیئر انڈیکس میں 19.83 پوائنٹس کا اضافہ رونماء ہوا تاہم کے ایم آئی 30 انڈیکس میں 145.05 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ بینکس ٹریڈ ایبل (بی اے ٹی آئی) انڈیکس 26.90 پوائنٹس کے اضافہ سے 16004.34 پوائنٹس پر بند ہوا تاہم آئل اینڈ گیس ٹریڈ ایبل (او جی ٹی آئی) انڈیکس 77.74 پوائنٹس کی کمی سے 17713.83 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 392 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا جن میں سے 193 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں تیزی، 175 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں مندی اور 24 کمپنیوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 20:32:46 :وقت اشاعت