ڈینگی سے بچاؤ کا بہترین طریقہ صحت وصفائی کے بنیادی اصولوں کو اپنانا ہے،،سائرہ افضل تارڑ
پیر 15 جون 2015 20:28
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) وزیر مملکت برائے ہیلتھ سروسز اینڈ کوارڈنیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ڈینگی سے بچاؤ کا بہترین طریقہ صحت وصفائی کے بنیادی اصولوں کو اپناتے ہوئے اس موذی مرض کا سبب بننے والے مچھر کی پیدائش اور افزائش نسل کے امکان کو جڑ سے ختم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومتی سطح پر ڈینگی کے سدباب کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات اسی صورت کامیاب ہو سکتے ہیں جب ہم خود بھی اس مرض سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر پر عمل کریں اور عام الناس کو شعور اگاہی دیں تاکہ قیمتی جانوں کو بچایا جاسکے ۔
انہوں نے ان خیلات کا اظہار ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی واک کے شرکاء سے خطا ب کرتے ہوئے کیا ۔ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اسلم شاہین ،جی اے آر سعید احمد خان،ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹر ریحان اظہر،ریسکیو 1122کے ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر شوکت علی،ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر خالد محمود سمیت مختلف محکموں کے نمائندوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.