پشاور،شعبہ صنعت کی ترقی کیلئے سالانہ پروگرام 2015-16 میں 3 ارب 47 کروڑ روپے مختص
پیر 15 جون 2015 19:26
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) خیبر پختونخوا کے سالانہ بجٹ 2015-16 میں شعبہ صنعت کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں 36 منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 3ارب47کروڑ 10 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں جن میں جاری منصوبوں کے ساتھ ساتھ کئی نئے منصوبے بھی شامل ہیں جنمیں اقتصادی زونز کی ترقی اور منیجمنٹ کیلئے ترقی کا قیام سمال اینڈ میدیم انٹرپرائزرزڈیوپلمنٹ اتھارٹی کا قیام گدون امازئی انڈسٹریل اسٹیٹ کی انفراسٹرکچر کی بحالی اور بہتر ی حطار انڈسٹیریل اسٹیٹ میں 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کا قیام کوہاٹ اور کرک میں انڈسٹریل اسٹیٹس کیلئے زمین کی خریداری ملاکنڈ اور ایبٹ آباد میں انڈسٹریل اسٹیٹس کا قیام جبکہ ڈی آئی خان ، بنوں ، کوہاٹ اور مانسہرہ میں موجودہ چھوٹی صنعتی بستیوں کی بحالی اور صوابی میں کنسٹرکشن مشینری ٹریننگ انسٹیٹیوت کا قیام شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.