بین الاقوامی این جی اوز سے متعلق قوانین کا جائزہ لے کر جلد از جلد رپورٹ پیش کی جائے
وزیراعظم نواز شریف کی اعلیٰ سطح بین الوزارتی خصوصی کمیٹی کو ہدایت
پیر 15 جون 2015 19:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے اعلیٰ سطح بین الوزارتی خصوصی کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ بین الاقوامی این جی اوز سے متعلق قوانین کا جائزہ لے کر جلد از جلد رپورٹ پیش کرے۔ پیر کو وزیراعظم نواز شریف نے بین الاقوامی این جی اوز سے متعلق قوانین کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔
(جاری ہے)
وزیراعظم نے اعلیٰ سطح بین الوزارتی خصوصی کمیٹی کو ہدایت کی کہ قوانین کا جائزہ لے کر جلد از جلد رپورٹ پیش کی جائے۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی سربراہی میں قائم کی گئی ہے، کمیٹی پاکستان میں کام کرنے والی این جی اوز سے متعلق قوانین کا جائزہ لے گی، بین الاقوامی این جی اوز کی رجسٹریشن کیلئے قواعد و ضوابط کا بھی جائزہ لیاجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.