عوام نے بلدیاتی انتخابات میں بھی تحریک انصاف کو کامیابی سے ہمکنار کرکے بھر پور ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 19:27:58 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 19:26:23 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 19:26:23 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 19:24:59 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 19:19:37 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 19:11:32 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 19:11:32 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 19:07:55 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 19:07:55 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:59:02 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:59:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

عوام نے بلدیاتی انتخابات میں بھی تحریک انصاف کو کامیابی سے ہمکنار کرکے بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے،ایم پی اے افتخار علی مشوانی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) چئیرمین ڈیڈک کمیٹی مردان ایم پی اے افتخار علی مشوانی نے کہا ہے کہ عوام نے بلدیاتی انتخابات میں بھی تحریک انصاف کو کامیابی سے ہمکنار کرکے بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اور تحریک انصاف کو ضلع مردان سمیت کئی اضلاع میں ضلعی و تحصیل حکومتیں بنانے کی مظبوط پوزیشن میں ہے۔ ضلعی و تحصیل حکومتوں کے قیام سے عوام کو اس نظام کے بنیادی ثمرات واضح طور پر محسوس ہونگے۔

اپنے دفتر میں ضلع مردان کے نو منتخب ضلعی و تحصیل کونسلران کے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے افتخار علی مشوانی ایم پی اے نے کہا کہ باریاں لینے والی مسترد شدہ سیاسی جماعتوں نے اتحاد کے باوجود تحریک انصاف کا بال بھی پیکا نہیں کیا۔اور

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 19:11:32 :وقت اشاعت