تعلیمی بورڈ بہاول پورکے زیر اہتمام ڈینگی مچھر کے خلاف آگاہی واک کا اہتمام
پیر 15 جون 2015 18:54
بہاول پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) تعلیمی بورڈ بہاول پورکے زیر اہتمام حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق پیر کے روز کو ڈینگی مچھر کے خلاف احتیاطی تدابیر اور ضروری انتظامات سے آگاہی کے لئے ایک واک کا اہتمام بورڈ کیمپس میں کیا گیا جس میں تمام ملازمین اور افسران بورڈ نے شرکت کی ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر چیئرمین بورڈ پروفیسر رانا مسعود اختر اور کنٹرولر امتحانات ‘ سیکرٹری بورڈ پروفیسر ناصر جمیل نے ڈینگی کے خلاف ضروری اقدامات اور احتیاطی تدابیر سے حاضرین مجلس کو آگاہ کیا ۔
انہوں نے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے اور اس مقصد کے لئے کوڑا کرکٹ ‘ پرانے ٹائر اور پانی جمع ہونے والی جگہوں کاخاتمہ انتہائی ضروری ہے ۔چیئرمین بورڈ نے کہا کہ ڈینگی مچھر مارنے سے بہتر ہے کہ اس کی افزائش کا سدباب کیا جائے۔ `متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.