حلقہ انتخاب کے تحصیل دشت بلنگور میں واپڈاگریڈ اسٹیشن تعمیر کرنے کیلئے فیزیبلٹی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:55:52 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:55:52 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:54:30 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:54:30 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:54:30 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:52:55 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:51:19 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:51:19 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:43:37 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:43:37 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:43:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

حلقہ انتخاب کے تحصیل دشت بلنگور میں واپڈاگریڈ اسٹیشن تعمیر کرنے کیلئے فیزیبلٹی رپورٹ بنانے کی منظوری دی گئی؛ مشیر برائے ماہی گیری وزیر اعلیٰ بلوچستان میر اکبر آسکانی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ماہی گیری وپاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما حاجی میر اکبر آسکانی نے کہا ہے کہ حلقہ انتخاب کے تحصیل دشت بلنگور میں واپڈاگریڈ اسٹیشن تعمیر کرنے کیلئے فیزیبلٹی رپورٹ بنانے کی منظوری دی گئی ہے گریڈ اسٹیشن کی تعمیر پر 70کروڑ روپے لاگت آئیگی وفاقی حکومت کے تعاون سے اس منصوبے پر عملدرآمد کیا جائیگا، ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے دفتر میں دشت بلنگور اور گوادر ،پشکان سے آئے ہوئے وفودسے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ،حاجی میر اکبر آسکانی نے کہا کہ انھوں نے اسلام آباد دورے میں وفاقی وزیر دفاع وپانی وبجلی خواجہ آصف سے ملاقات کے دوران حلقہ انتخاب کی پسماندگی دور کرنے کیلئے دشت کوبجلی فراہمی کے منصوبے کے تحت گریڈاسٹیشن قائم کرنے کی منظوری حاصل کی ہے جوموجودہ جمہوری حکومت کا مکران ڈویژن کے عوام کیلئے تحفہ ہے ، اس وقت تحصیل دشت کے 23گاؤں میں بجلی فراہمی کے منصوبوں پر کام جاری ہے اس منصوبے کی افادیت اور علاقے کے عوام کے مطالبے پر دیگر دیہاتوں میں بجلی فراہمی کے منصوبے کے تحت مزید 5کروڑ روپے فنڈز فراہم کیا جائیگا دشت کے ہر گاؤں ہر کوچے میں بجلی فراہم کرکے علاقے کے لوگوں کو دستی پنکھوں اور لالٹین کے دور سے نجات دلائیں گے ،انھوں نے کہا کہ سیاست عوام کی خدمت کا نام ہے موجودہ دور شعور وآگہی کا ہے لوگ نام نہاد قوم پرستوں کے کردار سے بھی واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ قومی دھارے میں شامل ہوکر ہی وہ ترقی وخوشحالی کی منزل حاصل کرسکتے ہیں مکران ڈویژن کے عوام نے گیارہ مئی کے الیکشن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 18:52:55 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان