الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 11 حلقوں کے فارم 15کا ریکارڈ جوڈیشل کمیشن میں جمع کروادیا

muhammad ali محمد علی پیر 15 جون 2015 18:49

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے 11 حلقوں کے فارم 15کا ریکارڈ جوڈیشل کمیشن میں جمع کروادیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی جانب سے ایک گھنٹے میں فارم 15 کا ریکارڈ جمع کروانے کے حکم ملنے پر الیکشن کمیشن کے حکام نے قومی اسمبلی کے 11 حلقوں کے فارم 15 کا ریکارڈ جوڈیشل کمیشن میں جمع کروادیاہے۔ جن حلقوں کے فارم 15 کا ریکارڈ جمع کروایا گیا ہے یہ وہ حلقے ہیں جن کیلئے 10 فیصد سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے گئے تھے۔ ان حلقوں میں خیبرپختونخواہ کے 2 حلقے بھی شامل ہیں۔