اسلامی یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف اسلامی کلچر مصر کے درمیان مفاہمت کی یادداشت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

اسلام آباد

اسلامی یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف اسلامی کلچر مصر کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)بین الاقوامی یونیورسٹی اسلام آباد اور یونیورسٹی آف اسلامی کلچر مصر کے درمیان تحقیق اور مشترکہ تعلیمی منصوبوں سمیت دیگر تعلیمی شعبوں میں تعاون کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ دستخط کی تقریب صدر اسلامی یونیورسٹی کے حالیہ دورہ کے دوران الماطے، قازقستان میں منعقد ہوئی ۔

یونیورسٹی آف اسلامی کلچر مصر کے صدر ڈاکٹر جودا عبدالغنی جبکہ اسلامی یونیورسٹی کی طرف ڈاکٹر الدریویش نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ مفاہمت کی یادداشت کے تحت دونوں اداروں کے درمیان تعلیم تعاون اور افہام و تفہیم کو فروغ ملے گا، اور دونوں ادارے ایک دوسرے کے تجربات وتحقیقات اور مہارت سے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 18:32:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان