الخدمت وومن ونگ کے تحت 1,000 برمی خاندانوں میں راشن تقسیم کردیا گیا
رمضان میں کفالت یتامیٰ مہم چلا رہے ہیں‘ 10 ہزار بچوں کی کفالت کا ہدف حاصل کریں گے‘ اراکان آباد کا سروے کیا جائے گا‘ صدر الخدمت فاؤنڈیشن
پیر 15 جون 2015 18:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) الخدمت وومن ونگ (ٹرسٹ) کے تحت کورنگی کے علاقے اراکان آباد میں مقیم 1,000 برمی خاندانوں میں راشن تقسیم کردیا گیا۔ راشن الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر محمد عبدالشکور نے تقسیم کیا۔ اس موقع پر قاضی سید صدر الدین اورراشد قریشی ان کے ہمراہ تھے جب کہ الخدمت وومن ونگ (ٹرسٹ) کی ذمہ داران بھی موجود تھیں۔
تقریب سے بطور مہمان خصوصی محمد عبدالشکور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برما کے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم افسوس ناک ہیں‘ الخدمت فاؤنڈیشن ان کی امداد کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ کورنگی کے علاقے اراکان آباد میں مقیم برمی مسلمان مصائب و آلام کا شکار ہیں۔ یہاں انہیں روزگار‘ تعلیم‘ صحت کے مسائل درپیش ہیں جن کے لیے الخدمت وومن ونگ کام کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.