پاک فضائیہ کو جے ایف 17 تھنڈر طیارے کا پہلا آرڈر مل گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:29:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:29:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:27:21 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:27:21 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:27:21 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:25:46 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:25:12 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:25:12 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:25:12 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:23:46 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:23:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

پاک فضائیہ کو جے ایف 17 تھنڈر طیارے کا پہلا آرڈر مل گیا

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) پاک فضائیہ کو جے ایف 17 تھنڈر طیارے کا پہلا آرڈر مل گیاہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے ترجمان ایئر کموڈور سید محمد علی نے بتایا ہے کہ پاک فضائیہ کو جے ایف 17 تھنڈر طیارے کا پہلا آرڈر مل گیا ہے۔ طیارے کا آرڈر ایک ایشیائی ملک کی جانب سے دیا گیا ہے جسے فائنل کرلیا گیا ہے۔ طیارہ ایشائی ملک کو 2017 میں حوالے کیا جائے گا۔ طیارے کا آرڈر پیرس ایئر شو میں جے ایف 17 تھنڈر کی جانب سے دکھائے گئے کرتب کے بعد ملا تھا۔

15/06/2015 - 18:25:46 :وقت اشاعت