کراچی : رینجرز نے بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا محاصرہ ختم کر دیا، ریکارڈ ہمراہ لے گئے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 15 جون 2015 18:09

کراچی : رینجرز نے بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا محاصرہ ختم کر دیا، ریکارڈ ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) : سندھ رینجرز نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے گر د محاصرہ ختم کر دیا، جاتے ہوئے ریکارڈ بھی ساتھ لے گئے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کچھ دیر قبل رینجرز کی جانب سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا محاصرہ کیا گیا جس میں رینجرز نے سابق ڈی جی منظور قادر سے متعلق پوچھ گچھ کی لیکن اس وقت وہ آفس میں موجود نہیں تھے، ذرائع کے مطابق رینجرز جاتے ہوئے بلڈنگ اتھارٹی کا متعدد ڈیٹا بھی اپنے ساتھ لے گئے ہیں. جبکہ شہر میں ہونے والی غیر قانونی تعمیرات اور چائنہ کٹنگ کے حوا لے سے بھی پوچھ گچھ کی گئی.

متعلقہ عنوان :