ما ہ صیا م میں عام آدمی کو سستی اور معیا ری اشیاء کی مقرر ہ نر خوں پر فراہمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:22:43 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:22:43 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:22:43 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:16:23 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:16:22 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:08:58 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:08:58 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:04:27 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:04:27 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:04:27 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:09:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

میانوالی

ما ہ صیا م میں عام آدمی کو سستی اور معیا ری اشیاء کی مقرر ہ نر خوں پر فراہمی

میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)ڈی سی او طلعت محمو د گو ندل نے کہا ہے کہ حکو مت پنجاب کی ہدا یت پر ما ہ صیا م میں عام آدمی کو سستی اور معیا ری اشیاء کی مقرر ہ نر خوں پر فراہمی اور گرانفروشی کے سد با ب کیلئے اقداما ت بر وٴئے کا رلا ئے جا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں کمیو نٹی با لخصوص تا جر ان ،دکا نداران اور حکو مت سے تعاون کر یں ۔

اورماہ صیا م میں منا فع کی شرح کو کم سے کم سطح پر لے کر آئیں تا کہ لو گوں کو زیا دہ سے زیا دہ ریلیف مل سکے ان خیالا ت کا اظہا ر انہوں نے گزشتہ روز ڈی سی او آفس میٹنگ روم میں منعقدہ ڈسٹرکٹ پرا ئس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کہی ۔انہوں نے بتایا کہ حکو مت پنجاب کی ہدایت پر رمضان با زاروں میں دس کلو آٹے کا تھیلا 310رو پے میں جبکہ چینی 52رو پے کلو فراہم کی جا ئے گی ۔

جبکہ فیئر پرائس شا پس پر دس کلو آٹے کا تھیلا 330رو پے میں دستیا ب ہو گا ۔اجلا س میں مختلف اشیا ئے ضروریہ کی قیمتوں پر نظر ثانی کر تے ہو ئے ما ہ صیا م کے پیش نظر اشیا ء کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا اور با ہمی مشا ورت سے 25سے زائد اشیا ئے ضروریہ کے نئے نر خوں کا تعین کیا گیا ہے ۔ڈسٹرکٹ پر ائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میں جو نئے نرخ متعین کئے گئے اس کے مطابق آ ٹا کھلا 38روپے کلو ،بیس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 18:08:58 :وقت اشاعت