آرمی چیف راحیل شریف 3 روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:23:46 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:23:46 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:22:12 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:14:27 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:09:13 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:08:38 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:58:09 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:56:34 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:54:36 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:54:36 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:54:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

آرمی چیف راحیل شریف 3 روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) آرمی چیف راحیل شریف 3 روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 3 روزہ دورے پر آرمی چیف راحیل شریف روس کے دارلحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ ماسکو پہنچنے کے بعد کریملن میں آرمی چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ہے۔
15/06/2015 - 18:08:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان