سپرٹینڈنٹ سنٹرل جیل میانوالی سا جد بیگ کے جا ری کر دہ مراسلہ کے مطا بق قیدی سزائے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:22:43 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:16:23 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 21:16:22 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:08:58 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:08:58 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:04:27 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:04:27 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:04:27 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:09:38 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:08:38 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:08:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

میانوالی

سپرٹینڈنٹ سنٹرل جیل میانوالی سا جد بیگ کے جا ری کر دہ مراسلہ کے مطا بق قیدی سزائے مو ت

میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) سپرٹینڈنٹ سنٹرل جیل میانوالی سا جد بیگ کے جا ری کر دہ مراسلہ کے مطا بق قیدی سزائے مو ت محمد اسلم ولد ما نی خان سکنہ چھدرو کو سنٹرل جیل میانوالی میں 17 جو ن 2015کو صبح ساڑھے چا ربجے پھا نسی دی جا ئے گی ۔تفصیل کے مطابق مذکو رہ قیدی سزائے مو ت نے 24فروری 1997کو محمد رمضان اور نعمت اللہ خان کو رائفل با رہ بو ر سے فا ئر ما ر کر قتل کر دیا تھا ۔

تھا نہ مو سیٰ خیل تحصیل میانوالی میں درج ایف آئی آر کے مطا بق مذکو رہ قیدی سزائے موت کے بھا ئی محمد شیر خان نے محمد خان ولد عالم خان نا می شخص کی بچی کا رشتہ اپنے بیٹے کے لئے ما نگا ہو اتھا جس کی ابھی منگنی نہ ہو ئی تھی مگروہی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 18:04:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان