وزیراعلیٰ شہبازشریف کا لبرٹی مارکیٹ کے پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم،رپورٹ طلب

پیر 15 جون 2015 17:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لبرٹی مارکیٹ، لاہور کے ایک پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کیلئے امدادی سرگرمیاں تیز کرنے اور انتظامی افسران کو موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کرنے کی ہدایت کی۔

متعلقہ عنوان :