مایہ نازکرکٹرز پر مشتمل ’ماسٹرز چیمپیئن لیگ ‘آئندہ سال فروری میں دبئی میں ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 19:03:59 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:22:09 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:22:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:14:31 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:46:34 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:46:33 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:46:31 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:53:02 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:51:29 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:51:28 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:06:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مایہ نازکرکٹرز پر مشتمل ’ماسٹرز چیمپیئن لیگ ‘آئندہ سال فروری میں دبئی میں ہوگی

ٹورنامنٹ میں دنیا بھر کے90 لیجنڈ ریٹائرڈ کرکٹرز حصہ لیں گئے، , ہر ٹیم 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ،ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے کھلاڑی کا کرکٹ سے ریٹائر ہونا ضروری , ٹورنامنٹ کا آغاز 16 فروری سے ہوگا ، لیگ کے میچز دبئی ابوظہبی، اور شارجہ میں کھیلے جائیں گے

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) ماسٹرز چیمپیئن لیگ (ایم سی ایل) آئندہ سال دبئی میں منعقد ہوگی، تفصیلات کے مطابق کھیلوں کا سامان بنانے والی کمپنی جی ایم اسپورٹس کے زیر اہتمام آئندہ سال فروری میں ماسٹرز چیمپیئن لیگ (ایم سی ایل)کا انعقاد کیا جارہا ہے۔اس ایونٹ کی خاص بات یہ ہے کہ ٹورنامنٹ میں دنیا بھر کے90 لیجنڈ ریٹائرڈ کرکٹرز حصہ لے رہے ہیں، ٹورنامنٹ کا ہر میچ 20 اوورز پر مشتمل ہوگا۔

مذکورہ لیگ خلیجی ریاستوں میں مختلف مقامات پر کھیلی جائے گی، ایک ٹیم 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی،ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے کھلاڑی کا کرکٹ سے ریٹائر ہونا ضروری ہے۔ماسٹرز چیمپیئن لیگ (ایم سی ایل)کی ایمریٹس کرکٹ بورڈ نے دس سال کیلئے منظوری دیدی ہے، جبکہ ٹورنامنٹ آرگنائزر جی ایم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 17:46:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان