رمضان المبارک میں یوٹیلٹی سٹورز پر معیاری اشیاء کی فراہمی بلا تعطل یقینی بنائے جائے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیدا وار کے چیئرمین سینیٹر ہدا یت اﷲ کی ہدایت
ای سی سی نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دیدی ہے،اطلاق آٹے ، چینی ، گھی و تیل، دال چنا، دال مونگ ، دال ماش ، دال مسور ، سفید چنا ، بیسن ، کھجور ، باسمتی چاول ، سیلہ چاول ، ٹوٹا چاول ، مشروبات ، چائے کی پتی ، دودھ اور مرچوں پر ہوگا، ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز کا رپوریشن کی بریفنگ
پیر 15 جون 2015 17:42
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیدا وار کے چیئرمین سینیٹر ہدا یت اﷲ نے کہا کہ کمیٹی کا مقصد کسی کی ذات پر تنقیدکرنا نہیں بلکہ بہتر انداز میں ایسی سفارشات مرتب کرنا ہے جسکی بدولت اداروں کو درپیش مسائل کا حل ممکن ہو سکے اور کام میں بہتری آئے۔ وہ پیر کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں قائمہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔
کمیٹی کو یوٹیلیٹی سٹورز کا رپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے یو ایس سی کی مجموعی کا رکردگی اور رمضان پیکج کے حوالے خصوصی طور پر آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ کابینہ کی ای سی سی نے 30اپریل اور 21مئی 2015کو ہونیوالے اجلاس میں 2015کیلئے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دی ہے جس میں مجموعی طور پر اربوں روپے کی سبسڈی دی جائیگی جسکا اطلاق آٹے ، چینی ، گھی و تیل، دال چنا، دال مونگ ، دال ماش ، دال مسور ، سفید چنا ، بیسن ، کھجور ، باسمتی چاول ، سیلہ چاول ، ٹوٹا چاول ، مشروبات ، چائے کی پتی ، دودھ اور مرچوں پر ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.