احمدیار، بس کے ٹائر کی زد میں آکر45سالہ مسافر ہلاک

پیر 15 جون 2015 17:08

احمدیار( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) بس کے ٹائر کی زد میں آکر45سالہ مسافر ہلاک تفصیل کے مطابق چشتیاں سے لاہور جانے والی بس نمبر112/BRA کا لاری اڈا کے نزدیک ٹائر پھٹنے سے زد میں آکر محمد بخش زندگی کی بازی ہارگیا نامعلوم ڈرائیور بس چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔پولیس مصروف تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :