حکومت پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی حوصلہ افزائی اس لیے کر رہی ہے کہ ان کا معیار بہتر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 20:58:06 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 20:58:06 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:42:04 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:09:38 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:02:25 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:02:25 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:57:39 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:57:39 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:57:39 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:57:05 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:57:05
- مزید خبریں

مظفر آباد

حکومت پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی حوصلہ افزائی اس لیے کر رہی ہے کہ ان کا معیار بہتر ہے، عبدالماجد خان

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)وزیر بحالیات عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ حکومت پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی حوصلہ افزائی اس لیے کر رہی ہے کہ ان کا معیار بہتر ہے۔ وزڈم فاوٴنڈیشن سکول نے کم عرصے میں مثالی ترقی کی ہے۔ نمایاں کارکردگی کے طلبہ و طالبات کو مبارکباد دیتا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکول کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر سکول کے پرنسپل ظہور احمد میر، اور وائس پرنسپل محترمہ سندس امتیاز نے بھی خطاب کیا۔ جب کہ طلبہ کے والدین نے کثیر تعداد میں تقریب میں شرکت کی۔ وزیر بحالیات

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 17:02:25 :وقت اشاعت