آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے آغاز پر برما اور ملک بھر میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:09:38 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:02:25 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:02:25 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:57:39 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:57:39 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:57:39 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:57:05 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:57:05 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:57:05 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:56:14 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:56:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مظفر آباد

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے آغاز پر برما اور ملک بھر میں شہید ہونے والے افراد کی روح کے ایصال ثوا ب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے آغاز پر سابق وزیر جنگلات میر علی اکبر ،مقبوضہ کشمیر ،برما اور ملک بھر میں شہید ہونے والے افراد کی روح کے ایصال ثوا ب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔پیر کے روز ڈپٹی اسپیکر شاہین کوثر ڈار کی زیر صدارت اسمبلی اجلاس کے آغاز پر ممبر اسمبلی پیر عتیق الرحمٰن فیض پوری نے شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کروائی۔

15/06/2015 - 16:57:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان