موجودہ حکومت نے وزیراعظم چوہدری عبدالمجید اور سردار محمد یعقوب خان کی قیادت میں تعمیر وترقی کا انقلاب برپا کر دیا،سردار مشتاق احمد
پیر 15 جون 2015 16:56
مظفرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) پاکستان پیپلزپارٹی سب ڈویژن منگ کے زیر اہتمام اجلاس۔ڈویژن بھر کی تمام تنظمیوں کے عہدیداران کی شرکت۔حکومت اقدامات اور تاریخی کاموں کو سرہاتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پی پی اپنی کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ بھی عوامی تائید سے حکومت بنائے گی۔
(جاری ہے)
اجلاس کی صدارت سردار حفاظت خان صدر پی پی یونین کونسل چیئرمین ذکواةٰ پتن شیر خان نے کی اجلاس میں سردار مشتاق احمد خان نے تاریخی خطاب کرتے ہوئے حکومت کے تاریخی اقدامات کو سرہاتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے وزیراعظم چوہدری عبدالمجید اور صدر ریاست سردار محمد یعقوب خان کی قیادت میں تعمیر وترقی کا انقلاب برپا کر دیا۔
تین میڈیکل کالجز،چار یونیورسٹیاں سڑکوں کی تعمیر ہیلتھ اور تعلیمی پیکجز دیکر عوام کی محرومیوں کا ازالہ کر دیا ہے۔سردار مشتاق احمد نے کہا کیہ پی پی نے چار برسوں میں گزشتہ ادوار کے ساٹھ سالوں سے زائد کام کیے ہیں۔پی پی کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ بھی آزاد کشمیر میں حکومت بنائی گی اور تعمیر وترقی کا یہ سفر جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.