دنیا کا غیر ضروری ترین ٹریفک سائن
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مری

دنیا کا غیر ضروری ترین ٹریفک سائن

امریکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جون2015ء)کیا یہ دنیا کا غیر ضروری ترین سائن بورڈ ہے؟ رہوڈ آئی لینڈ امریکا میں ایک سائن بورڈ ایسا ہے جس میں اوپر کے سائن بورڈ پر تو سٹاپ لکھا ہوا ہے مگر اس کے نیچے بھی ایک اور سائن بورڈ لگا ہوا ہے۔ نیچے والے سائن بورڈ پر اوپر کی جانب ایک تیر بنا ہوا ہے جس کے نیچے لکھا ہے کہ یہ سٹاپ کا سائن ہے۔اس ٹریفک سائن نے شوشل میڈیا سائٹ ریڈٹ(Reddit) کافی دھوم مچائی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

اس خبر کا حوالہ
15/06/2015 - 16:46:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان