پیرمحل، نامعلوم چور امتحانی مرکز کے باہر سے موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:04:27 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 18:04:27 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:09:38 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:08:38 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 17:08:38 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:43:47 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:43:47 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:30:52 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:26:46 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:19:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:19:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پیر محل

پیرمحل، نامعلوم چور امتحانی مرکز کے باہر سے موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) نامعلوم چور امتحانی مرکز کے باہر سے موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق کمالیہ کا رہائشی حسنین عبا س شاہ ولد سید محمود الحسن شاہ جوکہ بی ایس سی کا طالب علم ہے اپنی موٹرسائیکل ہنڈا سی ڈی 70پر سوار بی ایس سی کا پیپر دینے کے لیے امتحانی مرکز گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1پیرمحل آیا موٹرسائیکل کو نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے چوکی پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

15/06/2015 - 16:43:47 :وقت اشاعت