ڈیرہ اسماعیل خان؛ محلہ ٹوئیانوالہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے گھرمیںآ گ لگ گئی‘لاکھوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:43:47 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:43:47 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:30:52 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:26:46 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:19:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:19:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:19:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:17:20 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:48:48
پچھلی خبریں -

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان؛ محلہ ٹوئیانوالہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے گھرمیںآ گ لگ گئی‘لاکھوں روپے کاسامان جل کرخاکستر

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)ڈیرہ شہرکے محلہ ٹوئیانوالہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے غلام مرتضیٰ نامی شخص کے گھرمیںآ گ لگ گئی‘لاکھوں روپے کاسامان جل کرخاکستر‘فائربریگیڈنے موقع پرپہنچ کرآگ پرقابوپالیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ شہرکے محلہ ٹوئیانوالہ میں واقع غلام مرتضیٰ نامی شخص کے گھرمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔جس سے گھرمیں موجودلاکھوں روپے کاسامان جل کرخاکسترہوگیا۔

15/06/2015 - 16:19:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان