ڈیرہ اسماعیل خان؛دوروزقبل سی آربی سی نہرمیں ڈوبنے والے بارہ سالہ نوجوان کی نعش مل گئی

پیر 15 جون 2015 16:19

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)دوروزقبل گرہ حیات کے مقام پرسی آربی سی نہرمیں ڈوبنے والے بارہ سالہ نوجوان کی نعش پانی سے مل گئی،جس کینمازجنازہ ادا کر دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ شہرکے محلہ لغاری والاکارہائشی بارہ سالہ رفعت گرہ حیات کے مقام پرسی آربی سی نہرمیں دوروزقبل گرگیا۔جسکی نعش گزشتہ روزپانی سے مل گئی۔رفعت کی نمازجنازہ اداکرنے کے بعداسکوآبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا