مظفر آباد ؛قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس 18 جون تک ملتوی

پیر 15 جون 2015 16:06

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس 18 جون تک ملتوی کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر کا بجٹ اجلاس جس کی صدارت ڈپٹی سپیکر شاہین ڈار کوثر کی بجٹ اجلاس تین گھنٹے جاری رہنے کے بعد آئندہ 18 جون تک اجلاس ملتوی کر دیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں اپوزیشن اور حماتیوں کا مکمل بائکاٹ رہا ۔ جمعرات 18 جون کو دن 10 بجے دوبارہ بجٹ اجلاس پر بحث ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :