آزاد کشمیر میں مثالی بجٹ پیش کیا‘ خطہ تعمیر و ترقی کے نئے دور میں داخل ہوگا‘تعمیر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:21:35 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:07:53 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:07:53 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:06:13 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:03:52 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:55:43 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:50:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:50:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:50:10 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:47:05 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:47:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مظفر آباد

آزاد کشمیر میں مثالی بجٹ پیش کیا‘ خطہ تعمیر و ترقی کے نئے دور میں داخل ہوگا‘تعمیر و ترقی میں دلچسپی لینے پر نواز شریف کے شکر گزار ہیں‘ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آزادی کیلئے قربانیاں ناقابل فراموش ہیں

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید یہاں کابینہ کے اجلاس سے خطاب

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا کہ آزادکشمیر میں مثالی بجٹ پیش کیا جارہا ہے جو آزاد خطہ کو تعمیر وترقی کے ایک نئے دور میں داخل کردے گا۔ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید یہاں کابینہ کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ اجلاس میں وزراء کرام ،مشیران حکومت ،چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ،حکومت کے سیکرٹری صاحبان نے شرکت کی ۔

اجلاس میں سیکرٹری مالیات نے فنانس بل کے حوالے سے بریفنگ دی۔کابینہ نے فنانس بل 2015-16کی منظوری دی۔کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف آزادکشمیر کی تعمیر وترقی میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں جس پر ہم ان کے شکرگزار ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے تعمیر و ترقی کے لیے جو حکمت عملی اپنا رکھی ہے۔

اس سے آزاد کشمیر کے عوام

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 15:55:43 :وقت اشاعت