الیکشن کمیشن کا نوشہرہ کی یونین کونسل امان کوٹ میں دوبارہ بلدیاتی انتخاب کرانے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:55:41 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:54:36 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:54:35 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:54:35 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:49:41 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:49:41 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:48:20 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:48:20 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:48:20 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:39:09 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:23:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

الیکشن کمیشن کا نوشہرہ کی یونین کونسل امان کوٹ میں دوبارہ بلدیاتی انتخاب کرانے کا حکم

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) الیکشن کمیشن نے نوشہرہ کی یونین کونسل امان کوٹ میں دوبارہ بلدیاتی انتخاب کرانے کا حکم دیدیا ۔ پیر کو نوشہرہ کی یونین کونسل امان کوٹ میں بلدیاتی انتخاب سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی ۔ چیف الیکشن کمیشن سردار محمد رضا کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی۔ ڈسٹرکٹر ریٹرننگ آفیسر نے دوبارہ انتخابات کی درخواست دی تھی۔

امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل تلاوت خان نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جبکہ تلاوت خان نے بیان دیا کہ میں نے سکروٹنی کے دوران اے این پی کا پارٹی سرٹیفیکیٹ جمع کروا یا، الیکشن کمیشن نے امان کوٹ کی یونین کونسل میں دوبارہ بلدیاتی انتخاب کا حکم دیتے ہوئے تلاوت خان کو آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے کی ہدایت کی اور انتخابی نشان لفافہ الاٹ کردیا ۔

15/06/2015 - 15:49:41 :وقت اشاعت